جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن،تحریک انصاف یا پیپلزپارٹی؟پاکستان میں گیارہویں عام انتخابات کے بعد حکومت کس کی بنے گی؟ملک کا وزیراعظم کون اور پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟نتائج کی پہلے ہی پیش گوئی کردی گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیس بگلہ (این این آئی)پاکستان میں ہونے والے انتخابات 2018 کانٹے دار مقابلہ ‘جمہوری نظام کے تحت گیارویں انتخابات کے بعد مخلوط حکومت بنے گی۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف 110/ مسلم لیگ نواز 60/ پیپلز پارٹی 40/ ایم ایم اے 20/ آزاد 30/ ایم۔کیو ایم 8/ پاک سر زمین 7/ اور دیگر چھوٹی جماعتیں 1/2/3 پر کامیاب ہو سکتی ہیں تحریک انصاف بائیں بازوں کی جماعتوں سے ملکر

وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی وزیر اعظم کیلئے عمران خان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے ہیں چوہدری نثار علی خان اور شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل ہوسکتے ہیں تحریک انصاف وفاق میں حکومت تشکیل دیتی ہے تو اس کے مخالف ایک سخت اپوزیشن اتحاد بنے گا یہ اسمبلی بھی چوں چوں کا مربہ اندرونی و بیرونی مسائل کا سخت سامنا پیش اسکتا ہے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…