لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما کو نااہل قرار دے دیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کے بھائی عمران شیر علی کو پی پی 117 فیصل آباد سے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ بحال رکھتے ہوے اپیل خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما کو نااہل قرار دے دیا