پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بلاول بھٹو زرداری کوا پنے ہی آبائی حلقے این اے 200گڑھی خدابخش سے شکست،کتنے ووٹ حاصل کئے ؟ انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  جولائی  2018 |

لاڑکانہ(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے، نانا ذوالفقار بھٹو اور والدہ بینظیر بھٹو کے آبائی حلقے این اے 200گڑھی خدابخش کے پولنگ سٹیشن سے ہار گئے ،انہوں نے 1003ووٹ جبکہ ان کے مخالف امیدوار ایم ایم اے کے راشد محمود نے 1103ووٹ حاصل کئے۔بدھ کو غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

کے مطابق بلاول بھٹواپنے آبائی حلقہ این اے 200گڑھی خدابخش کے پولنگ اسٹیشن سے ہار گئے۔انہوں نے 1003ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے امیدوار ایم ایم اے کے راشد محمود نے 1103ووٹ حاصل کئے۔ واضح رہے کہ گڑھی خدا بخش پیپلزپارٹی کا گڑھ ہے ، شہید بینظیر بھٹو ،ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو کا مزار گڑھی خدابخش میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…