پنجاب میں قومی اسمبلی کی اہم سیٹ پر بڑا اپ سیٹ ،سمیراملک کے حلقے کا کیا نتیجہ نکلا؟جان کر کسی کو بھی یقین نہ آیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خوشاب کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 میں بڑا اپ سیٹ،تحریک انصاف کے امیدوار عمر اسلم اعوان نے پہلی بار مسلم لیگ ن کی سمیرا ملک کو بڑے مارجن سے شکست دے دی اور انتخابی میدان اپنے نام کر لیا۔ این اے 93 کے غیرسرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پنجاب میں قومی اسمبلی کی اہم سیٹ پر بڑا اپ سیٹ ،سمیراملک کے حلقے کا کیا نتیجہ نکلا؟جان کر کسی کو بھی یقین نہ آیا









































