منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

علیم خان بمقابلہ ایاز صادق لاہور کے حلقے این اے 129میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا،تمام سروے اوراندازے غلط نکلے

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 129 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کامیاب قرار۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگی رہنما ایاز صادق نے 97 ہزار 204 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے 90 ہزار712 ووٹس حاصل کیے۔دوسری جانب حلقہ این اے 73سے بھی بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے۔

سپریم کورٹ کے بعد اب عوامی عدالت نے بھی سابق وزیر خارجہ اور ن لیگ کے بھاری بھرکم امیدوار کے خلاف فیصلہ دیدیا ہے۔ اس حلقے سے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار نے خواجہ آصف کو صرف 736ووٹ سے پچھاڑ دیا ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عثمان ڈار ایک لاکھ 13 ہزار 453 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف ایک لاکھ 12 ہزار 717 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…