اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان وہ واحد سیاستدان جو 1988سے مسلسل قومی اسمبلی کی نشست جیتتا آرہا ہے، یہ چوہدری نثار نہیں بلکہ کون ہے؟

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماسیدخورشید شاہ نے 1988سے مسلسل ایم این اے منتخب ہونے کا ریکارڈ قائم کردیاہے۔سید خورشید احمد شاہ نئی قومی اسمبلی میں وہ واحد رکن پارلیمنٹ ہیں جنہوں نے 1988سے لیکر اب تک مسلسل منتخب ہوتے ہوئے آرہے ہیں۔

خورشید شاہ گزشتہ30 برسوںسے تمام الیکشن جیتے اور مسلسل اور بلاتوقف 30 سالہ عوامی نمائندگی کا منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس طرح وہ پارلیمنٹ میں مسلسل 30 سال گزارنے والے اور انتخابات میں ہمیشہ ناقابل شکست رہنے والے واحد رکن پارلیمنٹ بن گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…