تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عبید مایار سینکڑوں ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے،پرویزخٹک پر سنگین الزامات عائد
پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عبید مایار اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے اپنی شمولیت کا اعلان انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر اے این پی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی کی موجودگی میں کیا جنہوں نے سابق ایم اپی اے عبید مایار،عدنان باچہ اور ان… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عبید مایار سینکڑوں ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے،پرویزخٹک پر سنگین الزامات عائد