’’ن لیگ کیساتھ نوازشریف کا نام ہٹایا جائے‘‘ عوامی تحریک کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے ساتھ نوازشریف کا نام ہٹانے کیلئے درخواست پرالیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔عوامی تحریک کے مخدوم نیاز انقلابی اور خرم نواز گنڈاپور الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ نوازشریف سزا یافتہ ہیں،ایسے… Continue 23reading ’’ن لیگ کیساتھ نوازشریف کا نام ہٹایا جائے‘‘ عوامی تحریک کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا