اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں غدار پکڑے گئے، عام انتخابات کے دوران پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئے کس کے ساتھ ملکر کیا کام کرتے رہے یہ کون ہیں؟اہم رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ڈسپلنری کمیٹی نے نورالدین کاکڑ ،حاجی فو جان سمیت دیگر رہنمائوں کی پارٹی رکنیت ختم کردی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی صوبائی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئر مین ڈاکٹر منیر بلوچ نے نور الدین کاکڑ ،حاجی فو جان بڑیچ، محمود ترین ،

صدام بڑیچ کی پارٹی رکنیت عام انتخابات کے دوران پارٹی کو نقصان پہنچا نے پرآزاد الیکشن لڑنے اور دوسری جماعتوں کے امیدواروں کی حمایت کر نے پر ختم کردی ہے پارٹی کے صوبائی بیان کے مطابق آئندہ ان اشخاص کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…