بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہن آرام ای‘‘اب پتہ چلا کہ شیر اور جیپ کا فرق؟ پرویز رشید نے چوہدری نثار کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگ سے منحرف سابق وزیر داخلہ کو مرچیں لگ جائیں گی

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی الیکشن ہارنے پر پرویز رشید بھی بول پڑے، ایسی بات کہہ دی کہ سابق وزیر داخلہ کو مرچیں لگ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔پرویز رشید راولپنڈی سے

قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے اور ہارنے والے چوہدری نثار کی ہار پر بول پڑے ۔انہوں نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے شکست فاش ہوئی ہے ۔ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ شکست سے چودھری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…