بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

’’تبدیلی آ نہیں رہی ۔۔تبدیلی آگئی ہے ‘‘ تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے نےایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو لمبا لٹا لیا، سر عام تشدد، وردیاں پھاڑ ڈالیں، متعدد ہسپتال داخل

datetime 29  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے ہنجروال میں تحریک انصاف کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی ندیم بارا اور ان کے ساتھیوں نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ایس پی معاذ ظفر کے مطابق 15 پر ہوائی فائرنگ کی کال پر ایس ایچ او ہنجروال رانا افضل اہلکاروں کے ہمراہ موقع پر

پہنچا تو پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی ندیم بارا اور ان کے ساتھیوں نے ایس ایچ او اور پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور وردیاں پھاڑ دیں۔تشدد کے بعد ندیم بارا اور ساتھی فرارہوگئے، ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد اکبرنےواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…