جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب میں پھر ن لیگ کی حکومت،نمبرز گیم پوری ہوگئی، دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں 23 آزاد جبکہ مجموعی طور پر 150 اراکین پنجاب اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہماری اپنی نشستیں 129 ہیں جبکہ 23 آزاد امیدواروں نے بھی حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے ہے اور اب ہماری جماعت کو

مجموعی طور پر 150 سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ذرائع مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد فارورڈ بلاک بننے کی گنجائش نہیں اور فارورڈ بلاک بنانے والے ڈی سیٹ ہو جائیں گے، اس لئے پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے ہماری جماعت کی پوزیشن مستحکم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…