ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

تبدیلی کے دور کا بہترین آغاز،یہ سب کچھ مجھے نہیں چاہئے،دوٹوک انکار،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد نئی تاریخ رقم کردی

datetime 28  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) تبدیلی کے دور کا بہترین آغاز،یہ سب کچھ مجھے نہیں چاہئے،دوٹوک انکار،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد نئی تاریخ رقم کردی،پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے بحیثیت ایم این اے تمام مراعات اور تنخواہ

لینے سے انکار کردیا ہے ۔نجیب ہارون کے مطابق میرا مقصد عوام کی خدمت اور عمران خان کے مشن کو آگے بڑھانا ہے ۔عمران خان کے مشن حکومتی اخراجات کو ک کرنے اور ان کے ساتھ کھڑا ہوں ۔واضح رہے کہ انجینئر نجیب ہارون این اے256ضلع وسطی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…