منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بلوچستان کا ڈی ایس پی خیبرپختونخوا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جانتے ہیں اس پولیس افسر کی گاڑی سے کچھ کیا برآمدہوا؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (سی پی پی) تھانہ کڑی خیسورپولیس نے ہیڈبلوٹ کے قریب ناکہ بندی کے دوران بلوچستان پولیس کی سرکاری گاڑی میں سوار ڈی ایس پی سے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور اسلحہ برآمد کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ کڑی خیسور کی حدود میں ہیڈ بلوٹ کے قریب بلوچستان پولیس کے ڈی ایس پی سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر کے 3 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، 3 کلاشنکوفیں اور بلوچستان پولیس کی سرکاری گاڑی برآمد کرگئیں۔

ایس ایچ او کڑی خیسور نے بتایا کہ بلوچستان کے سمگلرز کے ہمراہ آنے والی پولیس سکواڈ کی سرکاری گاڑی نے موقع سے بھاگنے کی کوشش کی تو وہ ہیڈبلوٹ نہرکی سیفٹی وال سے ٹکرا گئی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا، اس دوران پولیس نے دونوں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور پولیس سکواڈ کی سرکاری گاڑی کو قبضے میں لے لیا اور کوئٹہ کے ایک ڈی ایس پی سمیت آٹھ افراد کو گرفتارکر کے ان سے تین ایس ایم جی بھی برآمد کر لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…