’’میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں‘‘ چوہدری نثار نے جیل میں نواز شریف کو پیغام بھیجا تو آگےسے کیا جواب ملا؟بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مسلم لیگ ن کی قیادت سے صلح کی آخری کوشش بھی ناکام، نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں میں ملاقات کیلئے بھیجا گیا پیغام نواز شریف نے ٹھکرا دیا، خبر رساں ادارے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ… Continue 23reading ’’میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں‘‘ چوہدری نثار نے جیل میں نواز شریف کو پیغام بھیجا تو آگےسے کیا جواب ملا؟بڑی خبر آگئی







































