ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نئے گورنرز کون ہونگے؟حتمی فیصلہ کرلیاگیا،نام سامنے آگئے‎

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کی

باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس طرح پنجاب کے لیے چوہدری سرور کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کے بعد اب عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس کے علاوہ شاہ فرمان کا نام گورنر خیبرپختونخوا کے لیے زیر گردش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…