پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کون میرے موقف سے متفق نہیں ہے؟مولانافضل الرحمان کا عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار،پیپلزپارٹی کو بھی کھری کھری سنادیں

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

ڈی آئی خان(این این آئی) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے، جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے،پیپلزپارٹی واضح کرے کون میرے موقف سے متفق نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ

الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کرانے میں ناکام رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج کیخلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاریخی دھاندلی ہوئی ہے،جعلی مینڈیٹ والے وزیراعظم کوتسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی واضح کرے کون میرے موقف سے متفق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…