اب ہوگا ہر کام میرٹ پر! عثمان بزدار نے اپنے دونوں بھائیوں،بیوی اور بہن کو ایسا حکم جاری کردیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے خاندان پربھی میرٹ لاگو کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا چھوٹا بھائی عمر بزدار جو کہ بارڈر ملٹری پولیس میں جمعدار ہے نے ملازمت سے3ماہ کی رخصت لے لی جبکہ دوسرا بھائی ایوب بزدار ٹی ایم اے ملازم ہیں انہیں بھی کہا کہ اول ڈیوٹی… Continue 23reading اب ہوگا ہر کام میرٹ پر! عثمان بزدار نے اپنے دونوں بھائیوں،بیوی اور بہن کو ایسا حکم جاری کردیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے











































