تحریک انصاف کو خوشخبری مل گئی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا
لاڑکانہ(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے عمران لغاری کی پٹیشن مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کو کلین چٹ دے دی ہے۔ عمران لغاری نے این اے 234 پر تحریک انصاف رہنما لیاقت جتوئی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف پٹیشن داخل کی تھی۔ دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے… Continue 23reading تحریک انصاف کو خوشخبری مل گئی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا