پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فیس بک پر دوستی اور محبت کا بھیانک انجام، باپ کابیٹی اور اس کے عاشق کورنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد لرزہ خیز اقدام

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروزوالا( این این آئی ) فیروزوالہ کے علاقے میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو عاشق سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ، پولیس نے لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقہ عباس نگر کے رہائشی نوجوان علی کی نجمہ سے فیس بک پر دوستی ہو ئی تھی ۔

گزشتہ روز علی لڑکی کو ملنے اس کے گاؤں آیا جہاں نجمہ کے والد نے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور دونوں کے سر پر گولی مار کر قتل کر دیا۔اطلاع ملتے ہی تھانہ فیکٹری ایریا پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کوپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…