بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے نمبرپورے کرنے کیلئے مقابلہ جاری، اہم سیاسی شخصیت اور نومنتخب رکن کی شہبازشریف سے ملاقات،(ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے نمبرپورے کرنے کیلئے مقابلہ جاری، اہم سیاسی شخصیت اور نومنتخب رکن کی شہبازشریف سے ملاقات،(ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 39سے آزاد امیدوار رانا لیاقت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف

سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف ،حمزہ شہباز شریف اور دیگر بھی موجود تھے ۔شہباز شریف نے رانا لیاقت کو شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) عوام کے بہترین مفاد میں اپنا کردار ادا کرے گی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…