الیکشن 2018 بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کا ذریعہ بن گیا،انوکھا کام شروع کردیا، روزانہ کی کمائی 500سے 1500روپے تک
کراچی (نیوز ڈیسک) الیکشن 2018 بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کا ذریعہ بن گیا ہے ۔ مختلف حلقوں میں آزاد امیدوار اپنی انتخابی مہم چلانے اور الیکشن کا کام کرنے کے لیے معمولی پڑھے لکھے نوجوانوں کی خدمات حاصل کر رہے ہیں ۔ یہ نوجوان گھر گھر جا کر ووٹرز سے رابطوں کے علاوہ… Continue 23reading الیکشن 2018 بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کا ذریعہ بن گیا،انوکھا کام شروع کردیا، روزانہ کی کمائی 500سے 1500روپے تک