منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوچستان اسمبلی ، عبدالقدوس بزنجو سپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی کے میر عبدالقدوس بزنجو سپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آج سپیکر کے انتخاب میں بلوچستان عوامی پارٹی کے میر عبدالقدوس بزنجو سپیکربلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔

میر عبدالقدوس بزنجو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان بھی رہ چکے ہیں۔ سپیکر کے انتخاب میں عبدالقدوس بزنجو نے 39ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل محمد نواز خان نے 20ووٹ حاصل کئے۔ محمد نواز خان مجلس عمل اور بی این پی مینگل کے نامزد امیدوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…