اب سوشل میڈیا پر یہ کام کرنیوالوں کو تین سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو گا، پاکستان میں نیا قانون بن گیا

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ کوبتایاہے کہ سوشل میڈیا کنٹرول ایکٹ بن گیا ہے جس کے تحت تین سال کی سزا اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوگا۔کمیٹی کوبتایا گیا کہ بلاک کی گئی سائٹس میں ریاست مخالف 4ہزار 799، عدلیہ مخالف 3ہزار 719،

مذہب مخالف مواد کی 31ہزار 963 اور عریانی و فحاشی کی 7لاکھ68ہزار سائٹس شامل ہیں۔پی ٹی اے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ فیس بک، واٹس ایپ، ڈیلی موشن، یو ٹیوب اور دیگر ویب سائٹس کے فوکل پرسن نامزد کردیئے گئے ہیں جو پی ٹی اے سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…