پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

نگران وزیراعلیٰ دوست محمد خان نے وزیراعلیٰ ہائوس خالی کر کے کہاں منتقل ہو گئے، ذاتی سامان بھی ہمراہ لے گئے

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور خالی کرکے اسلام آباد منتقل ہوگئے۔وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان اسلام آباد منتقل ہوگئے اور انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاوس خالی کر دیا ہے ٗنگراں وزیر اعلیٰ اپنا ذاتی سامان بھی ساتھ لے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…