عبدالعلیم خان نے پیشی کی تاریخ سے سے دوروز قبل ہی نیب کو سرپرائز دے دیا
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر علیم خان پیشی کی تاریخ سے سے دوروز قبل نیب کے روبرو پیش ہومتعلقہ ریکارڈ جمع کروادیا ۔ترجمان نیب نے بتایا کہ تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم نیب آفس لاہور میں قبل ازوقت پیش ہوگئے اور نیب کی ٹیم کو متعلقہ ریکارڈ جمع… Continue 23reading عبدالعلیم خان نے پیشی کی تاریخ سے سے دوروز قبل ہی نیب کو سرپرائز دے دیا











































