بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کا پالتو کتا بھی بین الاقوامی شہرت یافتہ ہو گیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بعد ان کا پالتو کتا بھی بین الاقوامی شہرت یافتہ ہو گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جہاں ان دنوں عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں وہاں ان کے پالتو کتے نے بھی بین الاقوامی شہرت حاصل کر لی ۔ آن لائن انسائیکلوپیڈیا نے عمران خان کے پالتو کتے

کے لئے صفحہ مختص کرنے کی بھی تصدیق کر دی ہے ۔ آن لائن انسائیکلو پیڈیا کے منتظمین کے مطابق عمران خان کا کتا کافی عرصے سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے لئے وکی پیڈیا نے صفحہ مختص کیا گیا ہے ۔ وکی پیڈیا کے مطابق امریکی صدور کے پالتو جانوروں کو بھی انسائیکلوپیڈیا میں جگہ دی جا چکی ہے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…