عوام کی لاٹری نکل آئی ایک کروڑ نوکریوں کے بعد پچاس لاکھ گھر بھی اقتدار میں آکر5 سال میں 50لاکھ گھر بنائیں گے، عمران خان کا حیران کن دعویٰ
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر5 سال میں 50لاکھ گھر بنائیں گے، منصوبہ مذاق نہیں ہم کر کے دکھائیں گے، ہر لیول پر کرپشن اور مافیا پر قابوپائیں گے۔ جوبھی حکومت آئے گی اس پر مسائل کا پہاڑ ہوگا، ہاسنگ پالیسی پر عمل کیلئے… Continue 23reading عوام کی لاٹری نکل آئی ایک کروڑ نوکریوں کے بعد پچاس لاکھ گھر بھی اقتدار میں آکر5 سال میں 50لاکھ گھر بنائیں گے، عمران خان کا حیران کن دعویٰ