شیخ رشید ووٹ ڈالنے سے قبل کیا کرتے رہے؟ عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے
راولپنڈی ،اسلام آباد( آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین شیخ رشید احمد نے الیکشن 2018 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل تگڑا ناشتہ کیا اور اس کے بعد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے روانہ ہوئے۔شیخ رشید کی جانب سے لال حویلی پر ہی کارکنوں اور ملاقاتیوں کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا تھا… Continue 23reading شیخ رشید ووٹ ڈالنے سے قبل کیا کرتے رہے؟ عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے