نوازشریف سے خفیہ ملاقات اور این آر او سے متعلق خبریں،خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے وضاحت کردی،ملاقات کب اور کس وقت ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(این این آئی)خیبرپختونخوا گورنرہاؤس کے ترجمان علی خان نے وضاحت کی ہے کہ گورنر پنجاب اورگورنرکے پی کے کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات دن کے اجالے میں ہوئی ہے ملاقات خفیہ ہرگزنہ تھی ملاقات کی گورنرہاؤس نے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کی اوراین آر او سے متعلق خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں… Continue 23reading نوازشریف سے خفیہ ملاقات اور این آر او سے متعلق خبریں،خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے وضاحت کردی،ملاقات کب اور کس وقت ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف