جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، قومی ایئر لائن کی پرواز 70 حاجیوں کو چھوڑ کر جدہ چلی گئی ،ایسا کیسے ہوگیا؟ترجمان نے نئی کہانی بیان کردی

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

کراچی(یواین پی)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز 70 حاجیوں کو چھوڑ کر جدہ چلی گئی ۔قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نااہلی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے اور اس بار پی آئی اے کا جہاز ہی چھوٹا پڑ گیا ہے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی خصوصی حج پروازپی کے 2077 عازمین کو چھوڑ کر سعودی عرب چلی گئی ۔

پیچھے رہ جانے والے تقریبا 70 مسافروں نے جناح حج ٹرمینل پر احتجاج کیا جن میں خواتین اور ضعیف العمر افراد بھی شامل تھے۔ طیارے میں گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے پی آئی اے انتظامیہ نے جہاز میں تمام مسافروں کو نہ بٹھایا۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ واقعہ تکنیکی وجوہات کی وجہ سے پیش آیا ٗپرواز 2077 کے مسافروں کو دوسری پرواز 731 کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…