بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ نیب میں پیشی کی بجائے بیرون ملک فرار ، نادر چٹھہ کے سرکاری اکاؤنٹ کے سے کتنی بڑی رقم احد چیمہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی تھی؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

ملتان (آن لائن) سابق ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ نیب میں پیش ہونے کی بجائے بیرون ملک فرار ہو گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کے اکاؤنٹ سے 5 کروڑ روپے احد چیمہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کئے گئے تھے لیکن وہ اس بارے میں جواب دینے میں ناکام رہے ہیں۔ سابق ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کے سرکاری اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہو اہے ان کے اکاؤنٹ سے 5 کروڑ روپے احد چیمہ

کے اکاؤنٹ میں منتقل کئے گئے تھے نادر چٹھہ اس بارے میں نیب کو جواب دینے میں ناکام رہے کہ ان کے اکاؤنٹ سے کس مد میں فنڈز احد چیمہ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے سابق ڈی سی او نیب میں پیش ہونے کی بجائے بیرون ملک فرار ہو گئے اور تحقیقاتی ٹیم کے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے واضح رہے کہ نیب ملتان نے فنڈز کی منتقلی سے متعلق اہم ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…