عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کرکے وزیراعظم بن سکتے ہیں، کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا جمہوریت کی توہین ہے ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کس کی پیداوار ہیں؟ بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کر دیا
لالہ موسیٰ/ منڈی بہاؤ الدین (نیوز ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کر کے وزیراعظم بن سکتے ہیں ٗاگر وہ اتنے ہی مقبول ہوتے تو انہیں اتنی سہولتیں دینے کی کیا ضرورت ہے ٗکٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، جیالے… Continue 23reading عمران خان کی غلط فہمی ہے کہ وہ سازشیں کرکے وزیراعظم بن سکتے ہیں، کالعدم تنظیموں کا الیکشن لڑنا جمہوریت کی توہین ہے ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کس کی پیداوار ہیں؟ بلاول بھٹو نے بڑا دعویٰ کر دیا