شریف خاندان اپنے پاپ دھونے کیلئے ریکارڈ جلاتا رہے گا۔۔۔لگام ڈالنے کیلئے اب یہ کام کرنا ہوگا، اوریا مقبول جان نے پی ٹی آئی حکومت کو اہم مشورہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ریکارڈ جلانے کا رواج صرف وفاق اور پنجاب میں ہے ، سرکاری ریکارڈ جلانے سے لاہور میں قبضہ گروپ متحرک ہوئےہیں ۔ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار اوریامقبول جان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ ایم ایم عالم روڈ… Continue 23reading شریف خاندان اپنے پاپ دھونے کیلئے ریکارڈ جلاتا رہے گا۔۔۔لگام ڈالنے کیلئے اب یہ کام کرنا ہوگا، اوریا مقبول جان نے پی ٹی آئی حکومت کو اہم مشورہ دیدیا











































