عمران خان کی اسلام آباد کے ڈی چوک یا پریڈ گراؤنڈ میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش ،حلف برداری کہاں ہوگی؟ ایوان صدر کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے آئندہ وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد کے ڈی چوک یا پریڈ گراؤنڈ میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی حلف برداری ایوان… Continue 23reading عمران خان کی اسلام آباد کے ڈی چوک یا پریڈ گراؤنڈ میں وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کی خواہش ،حلف برداری کہاں ہوگی؟ ایوان صدر کا ردعمل سامنے آگیا