ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

آصف زرداری کی ایک اور نئی چال؟ پیپلز پارٹی نے صدارتی امیدوار کی حمایت کے بدلے میں ن لیگ کو ناقابل یقین آفر کردی

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا،حمایت مانگنے کیلئے پارٹی قیادت نے خورشید شاہ کو ن لیگ سے رابطوں کا ٹاسک دیا جس کے بعد آج سابق اپوزیشن لیڈر نے ایاز صادق سے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کی حمایت کی صورت میں ن لیگ کو سینٹ میں تعاون کی پیشکش کی گئی،لیکن سابق سپیکر نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔دریں اثنا پیپلز پارٹی

کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے شہبازشریف کی حمایت کا اعلان کردیا گیا ہےیاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کے الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار شہبازشریف کو ووٹ نہیں دیا تھا لیکن اس کے باوجود پیپلز پارٹی کی جانب سے صدارتی الیکشن میں ن لیگ سے مدد مانگی گئی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عارف علوی کواپنا صدارتی امیدوار نامزد کر رکھا ہے ۔صدر کا الیکشن 4  ستمبر کو ہوگا جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…