بینظیر بھٹو قتل کیس میں رہا ہوکر لاپتہ ہونیوالاملزم منظر عام پر آگیا،جانتے ہیں رفاقت کو کون گرفتار کر کے لے گئے تھے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی ) راولپنڈی نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مقتول رہنما بینظیر بھٹو کے قتل کیس کے اہم ملزم کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ نے ملزم رفاقت… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس میں رہا ہوکر لاپتہ ہونیوالاملزم منظر عام پر آگیا،جانتے ہیں رفاقت کو کون گرفتار کر کے لے گئے تھے؟