تیسرے ملک کی شمولیت،مزید40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری،تحریک انصاف کی حکومت کا سی پیک منصوبے کو محدود کرنے کے بجائے مزید پھیلانے کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو محدود نہیں کرنا چاہتے ، اگر کوئی تیسرا ملک اس منصوبے میں شامل ہو جائے تو سرمایہ کاری میں مزید بہتری آئے گی ، سی پیک منصوبے میں 40 ارب ڈالر کے منصوبے شامل ہونے والے ہیں… Continue 23reading تیسرے ملک کی شمولیت،مزید40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری،تحریک انصاف کی حکومت کا سی پیک منصوبے کو محدود کرنے کے بجائے مزید پھیلانے کافیصلہ،دھماکہ خیز اعلان کردیا











































