نواز شریف ، مریم نواز کی رہائی، حنیف عباسی کی اٹک جیل منتقلی کے بعد آج اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر کیا کام شروع کر دیا گیا؟
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی جی جیل خانہ جات کی تحقیقاتی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن شروع کرتے ہوئے اٹک ‘ جہلم اور چکوال کی جیلوں سے 200 اضافی اہلکار طلب کر لئے۔ ہفتہ کو جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل سے نواز شریف کی تصویر لیک ہونے کے معاملے پر آئی جی جیل خانہ… Continue 23reading نواز شریف ، مریم نواز کی رہائی، حنیف عباسی کی اٹک جیل منتقلی کے بعد آج اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر کیا کام شروع کر دیا گیا؟











































