اس گاڑی کو دیکھتے ہی میری گاڑی بھی سڑک پر روک دی جائے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعلیٰ کا ایسا حکم جو آج تک کسی نے نہ دیا عثمان بزدار سب پر بازی لے گئے،عوامی حکمرانی کا آغاز کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ایمبولینس کیلئے وی آئی پی پروٹوکول اور سکیورٹی کی گاڑیاں روکنے کا حکم جاری ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حکم جاری کیا ہے کہ ایمبولینس کو راستہ دینے کیلئے وی آئی پی موومنٹ روک دی جائے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading اس گاڑی کو دیکھتے ہی میری گاڑی بھی سڑک پر روک دی جائے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعلیٰ کا ایسا حکم جو آج تک کسی نے نہ دیا عثمان بزدار سب پر بازی لے گئے،عوامی حکمرانی کا آغاز کر دیا











































