بڑی جھنجھٹ سے نجات، ایچ ای سی کا 10 سال بعد ڈگری ویری فکیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان ۔۔نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(سی پی پی )ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 10 سال بعد ڈگری ویری فکیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ امیدواروں کو ڈگری کیساتھ میٹرک ایف اے اور دیگر اسناد جمع نہیں کرانی پڑیں گی۔پیر کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ امیدواروں کو… Continue 23reading بڑی جھنجھٹ سے نجات، ایچ ای سی کا 10 سال بعد ڈگری ویری فکیشن پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان ۔۔نوٹیفکیشن جاری