تحریک انصاف کے مقابلے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ،حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آن لائن) خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں تحریک انصاف کا مقابلہ کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار تلاش کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا، اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنے کیلئے متفقہ امیدوار سامنے لانے کی کوششیں بھی تاحال کامیاب نہیں ہوسکی ہیں، قومی اسمبلی کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے مقابلے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی تلاش میں شدید مشکلات کا سامنا ،حیرت انگیز صورتحال