ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی اپنے دفتر میں ایسا کام کرتے ہوئے تصویر منظر عام پر آ گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنے دفتر میں کام کرتے ہوئے سو گئیں، ان کی اپنے دفتر میں سو جانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، حکومت میں آنے سے قبل تحریک انصاف میں شیریں مزاری ایک متحرک کارکن سمجھتی جاتی تھیں، اپنے سرکاری دفتر میں سونے کی تصویر آنے پر کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تو کچھ لوگ انتہائی دلچسپ

تبصرے کر رہے ہیں، ایک صارف نے ان کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ تحریک انصاف والے تبدیلی کا نعرہ لگاتے تھے لیکن وہ خود نیند کے مزے لے رہے ہیں، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ نئی حکومت کے وزیر دن رات کام کرتے ہیں اور تھک جاتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ کچھ دیر کے لیے دفتر میں آرام کر لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…