دھمکیاں دیں اور کنٹینر کی ترغیب دی ،عمران خان کی تقریر سے لگا جیسے ان کی تربیت لالو پرساد نے کی ہو،خورشید شاہ نے وزیراعظم کو ہی کھری کھری سنادیں، سنگین دعوے
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نومنتخب وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم تقریر سے ایسا لگا کہ جیسے ان کی تربیت لالوپرساد نے کی ہو۔نومنتخب وزراعظم عمران خان کی سترہ اگست کو قومی اسمبلی میں کی… Continue 23reading دھمکیاں دیں اور کنٹینر کی ترغیب دی ،عمران خان کی تقریر سے لگا جیسے ان کی تربیت لالو پرساد نے کی ہو،خورشید شاہ نے وزیراعظم کو ہی کھری کھری سنادیں، سنگین دعوے