جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

صرف24گھنٹوں کی مہلت،اس کے بعد بڑا کریک ڈاؤن،وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی حرکت میں آگئے،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے تجارتی مراکز کی طرف سے کی گئی غیر قانونی تعمیرات کو 24 گھنٹے کے اندر ازخود گرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تعمیرات خود ختم نہ کی گئیں تو مسمار کر دی جائینگی۔جمعرات کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے تجارتی مراکز کی طرف سے کی گئی

غیر قانونی تعمیرات کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی وزیر مملکت کے ہمراہ تھے۔ وزیر مملکت نے غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ 24گھنٹوں کے اندر غیر قانونی تعمیرات از خود گرا دی جائیں، اگر تعمیرات ختم نہ ہوئیں تو عمارات مسمار کر دی جائیں گی۔ وزیرمملکت نے سینٹورس مال انتظامیہ کو24 گھنٹے میں سائٹ آفس ختم کرنے کی وارننگ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…