بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز کی میت کو پاکستان لانے میں مزید تاخیر، جسد خاکی کو لے جانے والی گاڑی کو سینکڑوں افراد نے گھیرے میں لے لیا اور کیا نعرے لگاتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی میت کو پاکستان لانے میں مزید تاخیر، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اپنی بھابھی کی میت لے کر لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پہنچ گئے لیکن وہاں پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 758 تاخیر کا شکار ہے۔ واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کے جنازہ کے بعد ان کی میت کو جب گاڑی میں ہیتھرو ائیرپورٹ کے لیے روانہ کیا گیا تو اس موقع پر ن لیگ کے کارکنوں نے گاڑی کو گھیرے میں لے لیا اور انہوں نے بلند آواز میں مادرجمہوریت

الوداع الوداع کے نعرے لگا کر بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہی نعروں کی گونج میں بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کو پاکستان کے لیے روانہ کیا گیا، لیکن جب لندن ائیرپورٹ پہنچے تو فلائٹ تاخیر کا شکار تھی اس طرح کلثوم نواز کی میت پاکستان لانے میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے، واضح رہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 758 نے صبح چھ بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پہنچنا تھا لیکن یہ فلائٹ اب پونے تین گھنٹے لیٹ ہو گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…