خیبرپختونخوا میں عید کے بعد جدید طرز کا شعبہ حادثات و ایمرجنسی کام شروع کردے گا، 326بسترو ں پر مشتمل جدید طرز کاوارڈ تیار،9منزلیں ہیں،زبردست تفصیلات جاری
پشاور (آئی این پی ) خیبرٹیچنگ ہسپتال میں جدید طرز کا شعبہء حادثات و ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ عید الضحیٰ کے بعد کام شروع کرے گا،موجودہ بورڈ آف گورنر کی بھر پور دلچسپی و احکامات کے پیش نظر تمام متعلقہ شعبوں نے موجودہ خامیوں کو جلد از جلد دُور کر کے منتقلی کے عمل کو تیز کر… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں عید کے بعد جدید طرز کا شعبہ حادثات و ایمرجنسی کام شروع کردے گا، 326بسترو ں پر مشتمل جدید طرز کاوارڈ تیار،9منزلیں ہیں،زبردست تفصیلات جاری