تحریک انصاف کو جھٹکا، اہم رہنما کے ہاتھ سے جیتی ہوئی نشست نکل گئی، الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا،پی کے 23 میں انتخابات 10 ستمبر کو ہوں گے،تفصیلات کے مطابق پیر کو الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ… Continue 23reading تحریک انصاف کو جھٹکا، اہم رہنما کے ہاتھ سے جیتی ہوئی نشست نکل گئی، الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا