عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی تسلیم و رضا کی یاد گار ہے ٗصدر مملکت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی تسلیم و رضا کی یاد گار ہے،آج کے دن ان عظیم انبیائے کرام نے اطاعت و ایثار اور قربانی… Continue 23reading عید الاضحی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت خداوندی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی تسلیم و رضا کی یاد گار ہے ٗصدر مملکت