وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی کے فوراً بعددو بڑے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور (ا ین این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحی اسلام آباد میں منائیں گے۔وزیراعظم عمران خان قربانی کا فریضہ بنی گالہ میں ادا کریں گے۔جبکہ وفاقی کابینہ کے اراکین اپنے آبائی علاقوں میں منائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا کی کابینہ کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی کے فوراً بعددو بڑے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا